Sr. | English Words | Urdu Words |
11326 | GROOVY R Adjective Report Error! | زِندگی اور رویے میں مَعمول کے طریقے کو مُستَقلًا اپنانے کی طرف راجِع ۔ لَکیر کا فَقیر ۔ غیر مُتغیّر ۔ نِشاط انگیز ۔ ہیجان انگیز ۔ دِلکَش ۔ |
11327 | GROOVY R Adjective Report Error! | لکیر کا فقیر ، لیکھ پر چلنے والا ۔ |
11328 | GROPE R Verb Report Error! | ٹٹولنا ۔ کِسی شے کو اندھوں کی طرح تلاش کَرنا ۔ ٹٹول کَر معلوم کَرنا ۔ ٹٹول کَر راستہ معلوم کَرنا ۔ |
11329 | GROPE R Verb Report Error! | تلاش کرنے کی کوشش کرنا ۔ |
11330 | GROPE R Verb Report Error! | ٹٹولنا ، اندھوں کی طرح تلاش کرنا ، ٹوہ لگانا ۔ |