Sr. | English Words | Urdu Words |
11341 | GROSGRAIN R Noun Report Error! | گَف پَٹّی ۔ ایک قِسم کا گاڑھا بُنا ہُوا ریشم یا ربان کا کَپڑا جِس کی بِنت کے تار بھَاری ہوتے ہیں لیکِن چَمَک بہت کَم ہوتی ہے ۔ اکثَر رِبن کے طور پَر اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
11342 | GROSS R Adjective Report Error! | کل مجموعی کٹوتی کے بغیر کل رقم کا بر خلاف خالص رقم کے جیسے کل آمدنی یا کل یافت فاش یا کھلی ۔ |
11343 | GROSS R Noun Report Error! | گرس بارہ درجن عدد ۔ |
11344 | GROSS R Adjective Report Error! | کُل ۔ مَجموعی ۔ کٹوتی کے بغیر کُل رقم کا ۔ کُل آمدنی ۔ کُل بافت ۔ فاش ۔ کھُلی ۔ واضح ۔ |
11345 | GROSS R Verb Report Error! | خاص رقم کمانا ۔ |