Sr. | English Words | Urdu Words |
11531 | GROUND PINE R Noun Report Error! | زمینی صَنوبَر ۔ یورپی پودوں کی ایک قِسم ۔ رال کی خُوشبُو رَکھنے والی پودینہ نُما جھاڑی ۔ ایک قِسم کا گَرگ یا پودا ۔ |
11532 | GROUND PLAN R Noun Report Error! | عمارت کی کِسی مَنزِل کا نَقشہ یا اِبتدائی خاکہ ۔ |
11533 | GROUND PLANE R Noun Report Error! | تظلیل کی افقی سطح ۔ |
11534 | GROUND PLATE R Noun Report Error! | سب سے نیچے کا پٹرا ۔ |
11535 | GROUND PLATE R Noun Report Error! | بُنیادی تَختہ ۔ ریلوے کی پَٹڑی کے جوڑ کے نیچے والی تَختی ۔ گراوٴنڈ پلیٹ ۔ بُنیاد ۔ کِسی چوکھَٹے میں سَب سے نِچلا اُفقی شہتیر ۔ |