Sr. | English Words | Urdu Words |
11616 | GROUNDLESSNESS R Noun Report Error! | بے بُنیادی ۔ بے سَبَبی ۔ |
11617 | GROUNDLESSNESS R Adverb Report Error! | بے بنیادی ، بے سبب ہونا ۔ |
11618 | GROUNDLING R Noun Report Error! | پانی کی تہ میں رہنے والی مچھلی ، زمین پر پیھلنے والی بیلں یا پودے ، ادنیٰ مذاق کا انسان ، تماشائی ۔ |
11619 | GROUNDLING R Noun Report Error! | زمینی ۔ سطح زمین پَر یا اِس کے قریب قریب رہنے والے جانور ۔ پودے یا بیل ۔ ایک قِسم کی مَچھلی جو تہ کے قریب تیرتی ہے ۔ تماشائی یا ناظَر ۔ |
11620 | GROUNDLING R Noun Report Error! | ایک قسم کی تہ نشیں مچھلی ۔ |