Sr. | English Words | Urdu Words |
11641 | GROUP R Adjective Report Error! | لوگوں کو وہ جتھا جس کے مفاد اقدار اور وابستگیاں مشترک ہوں ۔ |
11642 | GROUP R
Report Error! | گروہ ۔ |
11643 | GROUP R Noun Report Error! | اگر کیمیائی عناصر کو ایک خاص طریقے سے جِس کو دوری درجہ بندی کہتے ہیں ترتیب دینا جاۓ تو اِن کے نو زِمرے بنیں گے ۔ |
11644 | GROUP R
Report Error! | گروپ ۔ اس سے مراد پیر یا ڈک ٹیبل کا ایک افقی کالم ہے ۔ ایک گروپ میں پائے جانے والے تمام عناصر ایک جیسی برقی ہیئت رکھتے ہیں ۔ ہر گروپ میں انہتائی بیرونی برقیرہ ( الیکٹران شیل) کی تعداد وہی ہوتی ہے جو اسکے بقیہ ارکان میں ہوتی ہے ۔ ویلنس الیکٹرانز کی تعداد بھی وہی ہوتی ہے جو گروپ نمبر ہوتا ہے ۔ |
11645 | GROUP R Noun Report Error! | گروہ ۔ گروپ ۔ چیزوں یا اشخاص کا کوئی مَجموعہ ۔ جھُنڈ یا مَجمع ۔ جَتّھا ۔ گُچھّا ۔ |