Sr. | English Words | Urdu Words |
11706 | GROUP TEST R Adjective Report Error! | وہ نفسیاتی آزمایش جو گروہ پر آزمائی جائے ۔ |
11707 | GROUP THERAPY R Noun Report Error! | طب نفسی گروہی علاج ذہنی مریضوں یا معاشرتی طور پر ناآسودہ لوگوں کے لیے علاج کا طریقہ جس میں وہ اپنے مسائل باہم مباحثے کے ذریعے حل کرتے ہیں ۔ |
11708 | GROUP THERAPY R Noun Report Error! | گروہی علاج ۔ ذہنی مریضوں یا معاشرتی طور پر نا آسودہ لوگوں کے لیے علاج کا طریقہ جِس میں وہ اپنے مسائل باہم مُباحثے کے ذریعے حل کرتے ہیں ۔ |
11709 | GROUP TRAINING R Adjective, Adverb Report Error! | مثلا برین سٹارم کیس سٹڈی لیکچرز ٹی گروپ تربیت وغیرہ ۔ |
11710 | GROUP TRAINING R Adverb Report Error! | مثلا برین سٹارم کیس سٹڈی لیکچرز ٹی گروپ تربیت وغیرہ ۔ |