Sr. | English Words | Urdu Words |
11711 | GROUP TRAINING SCHEME R Adjective Report Error! | متعدد فر میں مل کر ورکرز کی تربیت کے منصوبے پر عمل پیراہوں تاکہ وسائل کی بچت کی جاسکے ۔ |
11712 | GROUP TRAINING SCHEME R Adjective Report Error! | متعدد فر میں مل کر ورکرز کی تربیت کے منصوبے پر عمل پیراہوں تاکہ وسائل کی بچت کی جاسکے ۔ |
11713 | GROUP VELOCITY R Noun Report Error! | رفتار مجمُوعہ امواج ۔ |
11714 | GROUP VI A ELEMENTS R
Report Error! | گروپ VI A عناصر ۔ پانچ پی بلاک عناصر آکسیجن ، سلفر ، سیلینیم ، ٹیلریم ، اور پولونئیم پر مشتمل گروپ پیریاڈک ٹیبل میں چھٹے نمبر پر ہے ۔ ان کے ایٹموں کا ویلنسی شیل اپنے ہر عضو میں چھے الیکٹرانز رکھتا ہے ۔ ان میں سے (دو S الیکٹرانز) اور (چارP الیکٹرانز ہوتے ہیں)اس گروپ ک انتہائی اہم اور سب سے زیادہ پائے جانے والے عنصر آکسیجن کی تشکیل ہوا کی کسری تکثیف سے ہوتی ہے ۔پولونیم ، ریڈیم کے تابکار انتشار سے بنتا ہے ۔ اس کے گروپ کے عناصر بنیادے طور پرغیر دھاتی کیمیائی رویہ رکھتے ہیں تاہم دھاتی اوصاف اس گروپ کے بھاری ارکان میں دکھائی دیتے ہیں ۔ |
11715 | GROUP WORK R Adjective Report Error! | وہ کام جس میں طلبہ چھوٹے گروہوں کی صورت میں کام کریں ۔
|