Sr. | English Words | Urdu Words |
11716 | GROUP-VA ELEMENTS R
Report Error! | گروپ VA کے عناصر ۔ پانچ بی بلاک عناصر ، نائٹروجن ، فاسفورس ، آرسینک ، اینٹے مونی اور بسمتھ کا گروپ پیریاڈک ٹیبل کا VA کہلاتا ہے ۔ ان کے ایٹموں کی ویلنسی شیل پانچ الیکٹرانز رکھتی ہے۔ جن میں سے دو S الیکٹرانز ہوتے ہیں ۔ نائٹروجن اور فاسفورس کو غیر دھاتی آرسینک اور اینٹےمونی کو نیم دھاتی یا میٹالائیڈ اور بسمتھ کو دھاتی عنصر کہا جاتا ہے ۔نائٹروجن مختلف متعامل دھاتوں کے ساتھ مل کر نائٹرائیڈ آیون N3 بناتی ہے ۔ فاسفورس زرا کم آسانی سے فاسفائیڈ آیون P3 بناتی ہے بقیہ عناصر کسی طرح کے قابل موازنہ آیونز بنانے کا رجحان نہیں رکھتے ۔ |
11717 | GROUPAGE R Noun Report Error! | نوع بندی ۔ جماعت بندی ۔ صف وار ترتیب ۔ |
11718 | GROUPAGE R Noun Report Error! | گروہ بَندی ۔ جماعت بَندی ۔ صَف بَندی ۔ |
11719 | GROUPAGE RATES R Verb Report Error! | بہت چھوٹی کھیپ اکٹھی کر کے ایک ہی بل سے لدائی کرانا ۔ |
11720 | GROUPAGE SHIPG R Adjective Report Error! | گروہ بندی صف بندی ۔ |