Sr. | English Words | Urdu Words |
11731 | GROUPLE R Noun Report Error! | مشاہیر کا پیرو ۔ بیس سال سے کَم عُمَر لَڑکا یا لَڑکی جو کِسی راک اینڈ رول مَغنی کی تَقلید کَرتی ہو ۔ جِنسی وابَستَگی کے لیے مشاہیر کی پیروی کَرنے والی عورت ۔ |
11732 | GROUPWARE R Noun Report Error! | گروپ وئیر ۔ ایسا سافٹ وئیر جس کا مقصد ایک خاص پروجیکٹ پر کام کرنے والے صارف کے ساتھ مل کر کام کرنا ہے ۔ |
11733 | GROUPY THERAPY R Noun Report Error! | گروہی علاج ۔ ذہنی مریضوں کے لیے عِلاج کا طریقہ جِس میں وہ اپنے مسائل باہَم مُباحثے کے ذریعے حَل کَرتے ہیں ۔ |
11734 | GROUSE R Noun Report Error! | قطاۃ ۔ یا قرقر ۔ بھٹ تیتر ۔ |
11735 | GROUSE R Verb Report Error! | بھٹ تیتر یا قطاۃ کا شکار کرنا ۔ |