Sr. | English Words | Urdu Words |
11851 | GROWTH FACTOR R Adjective Report Error! | گروتھ فیکٹر ۔ عامل نشوونما ۔ جینیاتی یا بیرونی عامل جو نشوونما پر اثر انداز ہو ۔ |
11852 | GROWTH HARMONE R Adjective Report Error! | غدہ نخامیہ سے رسنے والے وہ ہارمون جو عمومی جسمانی شرح افزایش کو باقاعدہ بناتے ہیں ۔ |
11853 | GROWTH HARMONE R Adjective Report Error! | غدہ نخامیہ سے رسنے والے وہ ہارمون جو عمومی جسمانی شرح افزایش کو باقاعدہ بناتے ہیں ۔ |
11854 | GROWTH HORMONE R Adjective Report Error! | گراوتھ ہارمون ۔ حیوانوں اور پودوں میں بالیدگی کو باقاعدگی دینے والا کوئی ہارمون ۔ |
11855 | GROWTH HORMONE R Noun Report Error! | افزائشی ہارمون اور خون کی شکر کے درمیان باہمی تعلق ہے چنانچہ افزائشی ہارمون کے لیے خون کا شکر کی مدد سے ٹیسٹ کیا جاتا ہے ہاتھ پائوں اور چہرے کے بڑے ہونے کے مرض میں افزائشی ہارمون کی کثرت ہو جاتی ہے اور شکر کی مدد سے بھی اس میں کمی واقع نہیں ہوتی ۔ |