Sr. | English Words | Urdu Words |
11871 | GROYNING R Noun Report Error! | لکڑی کے پشتے بنانا ۔ پشتوں کا نظام ۔ |
11872 | GROZING IRON/ GROSING R Noun Report Error! | سیسے کے پائپ کے جوڑوں کو ملانے کا آلہ ۔ |
11873 | GRSSPINGLY R Adverb Report Error! | حریصانہ ۔ لالچ سے ۔ |
11874 | GRUB R Adjective Report Error! | گرب ۔ سنڈی ۔ غلاف پروں والے حشرات کا لاروا ۔ بھونروں کا پہل روپ ۔ اس کا جسم خمدار اور جھریوں سے اٹا ہوتا ہے ۔ سر باقاعدہ شکل رکھتا ہے ۔ رنگ بھورا اور کاٹنے اور چبانے والا دھن ہوتا ہے ۔ |
11875 | GRUB R Verb Report Error! | کھودنا ۔ بیخ کَنی کَرنا ۔ دَرَختوں کو جڑوں سے کھود نِکالنا ۔ کھانا مُہیا کَرنا ۔ کھِلانا ۔ |