Sr. | English Words | Urdu Words |
12021 | GRUPPETO R Noun Report Error! | سولہویں صد ی کا ایک کھنک پیدا کرنے والا آلہء موسیقی ۔ |
12022 | GRUTCH R Verb Report Error! | دریغ کرنا ۔ بُخل کرنا ۔ |
12023 | GRUYERE R Noun Report Error! | گائے کے دودھ سے بنا ایک قسم کا پنیر ۔ سوئٹزر لینڈ کے ایک قصبے کا نام ۔ |
12024 | GRUYERE CHEESE R Noun Report Error! | گروژر پنیر ۔ سوئٹزر لینڈ کی گاۓ کے دُودھ کا زَرد رَنگ سَخت پنیر جِس میں عموماً بہت کَم مَسام ہوتے ہیں ۔ |
12025 | GRY R Noun Report Error! | جریب کا دسواں حِصّہ ۔ |