Sr. | English Words | Urdu Words |
12026 | GRYLLIDAE R Adjective Report Error! | کرائی لیڈا ۔ جھینگر ۔ جھینگروں کا خاندان ۔ رات کے وقت تیز آواز نکالنے والے حشرات ان کے انٹینا جسم سے زیادہ لمبے ہوتے ہیں ۔ تخم ریز لمبا پتلا اور سوئی نما ہوتا ہے ۔ اناج کے پتے کھاتے ہیں ۔ گھروں میں پائے جانے والے کالے سر والے حشرات کپڑوں میں سوراخ کرتے ہیں ۔ |
12027 | GRYLLOBIATTIDAE R Adjective Report Error! | گرائی لوبلیٹیڈا ۔ برفانی حشرے ۔ ثانوی بے پر حشرات ان کا سر پیش فکہ انٹینا سوت نما ۔ آنکھیں بہت چھوٹی یا بالکل نہیں ہوتیں ۔ چشم حشرہ بھی نا پید ہوتا ہے ۔ منہ کے حصے ۔ غیر نمایاں ۔ پیٹ کے بند ۸ جبکہ تخم ریز ترقی یافتہ ہوتا ہے ۔ |
12028 | GRYLLOBLATTODEA R Adjective Report Error! | گرائی لو بلیٹوڈا ۔ راست پر حشرے ۔ راست پروں والے حشرات کا آرڈر ۔ درمیانے سائز کے یہ حشرات بے پر ثانوی ہیں ٹھنڈے مقامات تک محدود رہتے ہیں ۔ |
12029 | GRYLLOIDEA R Adjective Report Error! | گرائی لوئیڈیا ۔ سیف حشرات ۔ خنجر نما راست پر حشرات ۔ ان میں وہ حشرات بھی شامل ہیں جن کے انٹینا لمبے اور پیٹ ۳ حلقوں پر مشتمل ہوتا ہے ۔ ان کے دو خاندان حفار اور جھینگر معروف ہیں ۔ |
12030 | GRYLLOTALPA R Noun Report Error! | نقب زن جھینگر ۔ |