Sr. | English Words | Urdu Words |
12031 | GRYLLOTALPIDAE R Adjective Report Error! | گرائی لوٹیلپیڈا ۔ آلو کا حشرات ۔ حفار ۔ نکھوری حشرات کا خاندان ان نیم بری حشرات کا رنگ بھورا ۔ انٹینا مختصر ۔ آنکھیں بہت چھوٹی چوڑے دانتوں جیسی اگلی ٹانگیں جو زمین کھودنے کا کام کرتی ہیں ۔ پر چھوٹے اور جسم پر تہہ رہتے ہیں ۔ |
12032 | GRYPHITE R Noun Report Error! | ایک قسم کا متحجر سیپ ۔ |
12033 | GRYPOSIS R Noun Report Error! | ناخنوں کا اندر کو مڑ جانا |
12034 | GRYSBOK R Noun Report Error! | افریقی ہِرن ۔ خاص ہِرن ۔ اعلیٰ نسل کی ہِرن ۔ |
12035 | GRYSBOK R Noun Report Error! | جنوبی افریقہ کا بھورے رنگ کا چھوٹا چکارہ ۔ |