Sr. | English Words | Urdu Words |
12051 | GUAIACOL R Noun Report Error! | گواۓ کول ۔ ایک بے رَنگ سیال جو روغَن قَطران کے مُشابہ ہے اور گواکَم کی لاکھ کی کَشید سے حاصِل ہوتا ہے ۔ طِبّی طور پَر دواۓ بے ہوشی اور کھانسی کے عِلاج میں مُستَعمِل ہے ۔ |
12052 | GUAIACUM R
Report Error! | گواکَم ۔ پاک چوبہ ۔ خَشبُ الانبیا ۔ جنُوبی امریکا کا دَرَخت جِس کی لاکھ دوائیوں اور وارنِش میں اِستعمال ہوتی ہے ۔ |
12053 | GUAICOL, C7H8O2 R
Report Error! | کوائی کول ۔ زرد رنگ کا قلمی مرکب ہے ۔ گوایاکم رال کا ایک جزو جو وینائلین اور تبدیل شدہ خصوصیات رکھنے والا الکوحل بنانے میں استعمال ہوتا ہے ۔ نقطہ پگھلاﺅ ۳۲ سینٹی گریڈ ہے ۔ |
12054 | GUAIOL,C15H26O R
Report Error! | گوایول ۔ الکحل کی ایک قسم ۔ |
12055 | GUAN R Noun Report Error! | جنوبی امریکا کی قبیل کی مُختلف چِڑیوں میں سے کوئی ۔ |