Sr. | English Words | Urdu Words |
12356 | GUIDED MISSILE R Noun Report Error! | منضبط میزائل ۔ رہ نمودہ میزائل ۔ ایسا راکٹ جِس کا راستہ اس کے اندر مُتعین ہو |
12357 | GUIDED READING R Adjective Report Error! | وہ کتابیں یا مضامین جو استاد طلبہ کے پڑھنے کے لیے سفارش کرے ۔ |
12358 | GUIDED WEAPON R Noun Report Error! | ریڈیو سے کنٹرول کیے جانے والے میزائل ۔ |
12359 | GUIDEDMISSILE R Noun Report Error! | رہ نَمُودہ میزائل ۔ مُنضَبَط میزائل ۔ ایسا میزائل جِس کی اُڑان کا راستہ اُس کے اندَر موجُود آلات سے مُتعیّن ہو ۔ |
12360 | GUIDELESS R Adjective Report Error! | بے ہادی ۔ بغیر راہنُما ۔ بے رہبر ۔ بے اُستادا ۔ بے پیر ۔ |