Sr. | English Words | Urdu Words |
12406 | GUILLEMOT R Adjective Report Error! | گلی موٹ ۔ گلی موت ۔ تنگ منقار آک ۔ شمالی سمندروں کا پرندہ بال و پر سفید اور سیاہ ہوتے ہیں ۔ تیرتا اور غوطا لگا کر مچھلیاں یا چھوٹے قشریہ شکار کر کے کھاتا ہے ۔ |
12407 | GUILLOCHE R Noun Report Error! | گلوش ۔ عمارتی گُل کاری ۔ ایک قِسم کی تعمیری گُل کاری ۔ آڑھے تِرچھے نَمُونے والی ۔ |
12408 | GUILLOCHE/GUILLOCHEE R Verb Report Error! | فیتے کی چین سی گل کاری کرنا ۔ |
12409 | GUILLOTINADE R Noun Report Error! | گردن زنی کرنا ۔ |
12410 | GUILLOTINE R Noun Report Error! | گَلے کاٹنے کے لیے آپرَیشَن کا ایک آلَہ |