Sr. | English Words | Urdu Words |
12586 | GULF R Noun Report Error! | خَلیج ۔ کھاڑی ۔ سَمُندَر کا حِصّہ جو خُشکی تَک چَلا گیا ہو ۔ ایک گہرا خلا ۔ قَعر ۔ گڑھا ۔ گہرا غار ۔ |
12587 | GULF R Noun Report Error! | خلیج ۔ (جامعہ) آئرس یا امتیازی نصاب کے طالب علم کو ناکام ہو جانے پر جو معمولی سند دے دی جاتی ہے ۔ |
12588 | GULF DREAM R Noun Report Error! | خلیج میں گرنے یا ڈوبنے کا خواب ۔ |
12589 | GULF OF OMAN R Noun, Name, Geology Report Error! | خلیج عمان، بحیرہ عرب اور خلیج فارس سے منسلک کرنے والی ایک آبنائے ہے جو عام طور پر خلیج فارس کا حصہ سمجھی جاتی ہے۔ اس کے شمال میں پاکستان اور ایران، مغرب میں عمان اور جنوب میں متحدہ عرب امارات ہے۔
|
12590 | GULF STATE R Noun Report Error! | ریاستیں جو مکسیکو کے خلیج پر واقع ہیں ۔ |