Sr. | English Words | Urdu Words |
12601 | GULFWEED R Adjective Report Error! | گلف ویڈ ۔ خلیجی گھاس ۔ زیتونی رنگ کی بحری کائی ۔ یہ عموما چھ میٹر تک لمبی ہوتی ہے اور خلیج میں لہروں پر تیرتی ہوئی پائی جاتی ہے ۔ بعض اوقات بہتی ہوئی بڑے سمندروں میں پہنچ جاتی ہے ۔ |
12602 | GULFWEED R Noun Report Error! | صوف البحر ۔ کائی ۔ بحری گھاس ۔ نَرسَل ۔ ایک بھُورے رَنگ کی سَمُندَری گھاس ۔ |
12603 | GULFY R Adjective Report Error! | خَلیجی ۔ |
12604 | GULFY R Adjective Report Error! | گرداب سے بھرا ہوا ۔ (مجازاً ) گہرائی یا کھوکھلے پن سے بھرا ہوا ۔ |
12605 | GULGHADAR R Name Report Error! | گلغدار ۔ گلاب جیسے گالوں والا ۔ |