Sr. | English Words | Urdu Words |
12796 | GUMACEOUS R Adjective Report Error! | نخالیہ ۔ |
12797 | GUMARABIC R Noun Report Error! | صمخ عربی ۔ کیکر کا گوند ۔ جِسے چِپکانے کے علاوہ دواوٴں میں بھی اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
12798 | GUMBO R Noun, Adjective Report Error! | گَمبو ۔ بھِنڈی کا پودا ۔ خُوردنی بھِنڈی ۔ بھِنڈی کے ذَریعے گاڑھا کیا ہُوا سُوپ یا یَخنی ۔ |
12799 | GUMBO/GOMBO R Noun Report Error! | ( نباتیات ) بھنڈی ، بامیہ ، بھنڈی کا شوربا ۔ |
12800 | GUMBOIL R Noun Report Error! | مَسُوڑے کا وَرم ۔ |