Sr. | English Words | Urdu Words |
12806 | GUMMA R Noun Report Error! | آتشک کا پھوڑا ۔ آتشک کا زخم ۔ جِلد ۔ |
12807 | GUMMA R Noun Report Error! | آتشک کا گھائو ۔ یہ آتشک کے مرض کے تیسرے مرحلے پر لاحق ہوتا ہے ۔ خون کی فراہمی کے فقدان کے باعث خلیے تباہ ہو جاتے ہیں اور جسم شکست و ریخت کا شکار ہونے لگتا ہے مزمن ناسور لاحق ہوجاتا ہے جو غالبا متعدی نہیں ہوتا ۔ جمع گوماٹا ہے ۔ |
12808 | GUMMATA R Adjective Report Error! | آتشک کا کھانا ۔ |
12809 | GUMMATOUS R Adjective Report Error! | جسے آتشک کا پھوڑا ہو ۔ |
12810 | GUMMATOUS OSTEITIS R Noun Report Error! | ہڈی کی آتشکی سوزش |