Sr. | English Words | Urdu Words |
12876 | GUN PENDULUM R Noun Report Error! | گولے کی ابتدائی رفتار کا اندازہ لگانے کی ترکیب ۔ |
12877 | GUN PIT R Noun Report Error! | توپ کے گرد کی خندق (توپ کی حفاظت کے لئے ) ۔ |
12878 | GUN POINT R Noun Report Error! | گن پوائنٹ ۔ بندوق سے دھمکانا ۔ |
12879 | GUN PORT R Noun Report Error! | جہاز کی کھڑکی جس سے توپ چلائی جا سکے ۔ |
12880 | GUN POWDER R
Report Error! | گن پاﺅڈر ۔ بارود ، سفوف پر مشتمل دھماکہ خیز مادہ جو سلفر ، معدنی کوئلے اور پوٹاشیم نائٹریٹ کا آمیزہ ہے ۔ |