Sr. | English Words | Urdu Words |
12966 | GUNTER R Noun Report Error! | دو فٹا مسطر یا پیمانہ جو مُسافت اور جہاز رانی میں کام آتا ہے ۔ |
12967 | GUNTER,S CHAIN R Noun Report Error! | گنٹری زنجیر ۔ چھیاسٹھ فُٹ لمبی زنجیر جو زمین کی پیمائش کے کام آتی ہے ۔ |
12968 | GUNTER,S CHAIN R Noun Report Error! | گَنٹَر زنجیر ۔ پیمائش زَنجیر ۔ سَرویئر کی زَنجیر جو ۶۶ فُٹ لَمبی ہوتی ہے ۔ |
12969 | GUNTER,S LINE/ PROPORTION R Noun Report Error! | گنٹری پیمانے کی لکیر جو ضرب اور تقسیم میں کام دیتی ہے ۔ |
12970 | GUNTER,S QUADRANT R Noun Report Error! | گنٹری زاویہ پیما ۔ |