Sr. | English Words | Urdu Words |
13076 | GUTHRIE TEST R Noun Report Error! | مُثبَت ٹیسٹ والے بَچّوں میں تَشخیص کی تَصدیق کے لیے ضَرُوری ہے ۔ یہ چھَٹے دِن کیا جاتا ہے |
13077 | GUTHRIE TEST ASSAY R Noun Report Error! | پیدائش کے چھٹے دن ایک خاص قسم کے فلٹر پیپر پر خون کے قطرے کو خشک کر کے فینائلالائین کا ٹیسٹ کرنا ۔ |
13078 | GUTLESS R Adjective Report Error! | بے جِگرا ۔ بے ہِمّت ۔ خُود اعتمادی سے عاری ۔ عزم کے بغیر ۔ |
13079 | GUTSY R Adjective Report Error! | باہِمت ۔ جری ۔ حریص ۔ |
13080 | GUTTA R Adjective Report Error! | گٹا ۔ بوندی کھرنی والے درختوں کا جما ہوا شیرہ ۔ |