Sr. | English Words | Urdu Words |
13336 | GYNANDROUS R Adjective Report Error! | زَربُقچی ۔ مادنَری ۔ نَر مادّہ ہیئت ۔ مَزدوج ۔ وہ پھُول جِن کے حامِل زَر اور گَردن بُقچے جُڑے ہوتے ہیں ۔ |
13337 | GYNANDRY R Noun Report Error! | مادنَری ۔ کِسی پودے یا جانور کی وہ خاصیّت جِس میں نَر اور مادّہ دونوں تناسلی اعضا موجود ہوں ۔ |
13338 | GYNANDRY R Adjective Report Error! | گائینڈری ۔ دو جنسی ۔ خارج میں جنسی صفات نر کی اور داخل میں مادہ کی صفات ہونا ۔ |
13339 | GYNANTHEROUS R Adjective Report Error! | ایسے پھول جن میں حامل ذر بقچہء گل بن جاتے ہیں ۔ |
13340 | GYNARCHY R Noun Report Error! | عورتوں کی حکومت ۔ صنف نازُک کی حکومت ۔ |