Sr. | English Words | Urdu Words |
1381 | GARROT R Noun Report Error! | زَرچَشمی مُرغابی ۔ سُنہری آنکھوں والی ، ایک قِسم کی مُرغابی ۔ |
1382 | GARROTE R Noun Report Error! | اسپین میں سزاۓ موت دینے کا طریقہ ۔ آہنی پھَندے سے گلا گھونٹ کَر مارنا ۔ آلہ جو اِس طرح مارنے میں اِستعمال ہو ۔ |
1383 | GARROTER R Noun Report Error! | گلا گھونٹنے والا ۔ جلّاد ۔ |
1384 | GARROTTE R Noun, Verb Report Error! | گلا گھونٹ کر مارنا یا سزاۓ موت دینا ۔ خصوصاً آہنی حلقے یا تار کے ذریعے ۔ |
1385 | GARROTTER R Noun Report Error! | گلا گھونٹ کر مار ڈالنے والا جلاد یا قزاق ۔ |