Sr. | English Words | Urdu Words |
1416 | GAS R Noun Report Error! | مادے تین حالتوں میں سے ایک حالت جس کی نہ تو کوئی مخصوص شکل ہوتی ہے او ر نہ مخصوص حُجَم ۔ |
1417 | GAS R Noun Report Error! | ہوائے بسیط ، گیس ، روشنی کی گیس ، دھماکے کی گیس ۔
|
1418 | GAS R Noun Report Error! | گیس ۔ کِسی مادّے کی وہ حالت جب اِس کی نہ تو کوئی واضِح شکل ہو نہ واضح حُجم ہو ۔ |
1419 | GAS R Noun Report Error! | گیس ۔ مادّے کی مائع حالت ۔ گیس کی حالت میں کوئی شے ۔ ہَوا کے علاوہ گیسوں کا کوئی آمیزہ ۔ |
1420 | GAS R Noun Report Error! | مادّے کی تین حالتوں میں سے کوئی ایک ۔ اِس کی کوئی شَکَل نَہیں ہوتی |