Sr. | English Words | Urdu Words |
1451 | gas cooled reactor a nuclear reacor cooled by gas early versionsused magnox fuel elements R Phrase Report Error! | گیس سے ٹھنڈا ہونے والا ری ایکٹر ، ایک نیو کلیائی ری ایکٹر جس میں ٹھنڈا کرنے کے لیے گیس استعمال ہوتی ہے ۔ |
1452 | GAS DISCHARGE DISPLAY R Noun Report Error! | گیس ڈسچارج ڈسپلے ۔ فلیٹ پینل ڈسپلے کی ایک قسم جو کچھ پورٹ ایبل میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
1453 | gas discharge tube a tube containing a gas that under the influence ofa high electric field condusts electricity R Phrase Report Error! | گیس ڈسچاج ٹیوب ، ایسی ٹیوب جس میں موجود گیس زیادہ طاقتور برقی میدان کے زیر اثر بجلی کی موصل ہو جاتی ہے ۔ |
1454 | GAS DRAIN R Noun Report Error! | گیس نکالنے کی نلی ۔ |
1455 | GAS DREGS R Noun Report Error! | گیس سازی میں بننے والا الہ ۔ |