Sr. | English Words | Urdu Words |
1456 | GAS ELECTRODE R Noun Report Error! | گیس برقیرہ ۔ |
1457 | GAS ENGINE R Noun Report Error! | گیس اِنجن ۔ ایک اندرونی اَحتراقی اِنجن جو گیس اور ہوا کی آمیزش سے چَلتا ہے ۔ |
1458 | GAS ENGINE R Noun Report Error! | گیس کا انجن ۔ گیس انجن ۔ |
1459 | GAS ENGINEERING R Adjective Report Error! | انجیئنرنگ کی برانچ جس میں گیس کی سپلائی ذخیرہ اور استعمال سے متعلق پڑھایا جائے ۔ |
1460 | gas exchange (gaseous exchange) a process that enables organisms to changes gases produced by metabilism with essential gases in their environment R Phrase Report Error! | گیس ایکسچینج ، وہ عمل جس کے ذریعے کوئی جاندار میٹا بولزم کے نتیجے میں بننے والی گیسوں کا اپنے ماحول میں ضروری گیسوں سے تبادلہ کرتا ہے ۔ |