Sr. | English Words | Urdu Words |
1571 | GASOLINE R
Report Error! | گیسولین ۔ ہائیڈ روکاربن کے اجزا کا ایک مکسچر جسے موٹروں اور ہوائی جہازوں میں ایندھن کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ ایوی ایشن گیسولین میں شاخدار الکینز ہو سکتے ہیں امریکہ میں پٹرول کو گیسولین کہا جاتا ہے ۔ |
1572 | GASOLINE R Noun Report Error! | پٹرول ۔ گیسولین ۔ ایک قِسم کا اُڑ جانے والا آتِش گیر رقیق مادّہ جو حرارت اور روشنی پیدا کَرتا ہے ۔ |
1573 | GASOLINE ADDITIVE R
Report Error! | جمعی گیسولین ۔ ایسے مادے جو گیسولین کی ناکنگ ( کھٹ کھٹ )
کم کرنے کیلئے اس میں شامل کیے جاتے ہیں ۔ |
1574 | GASOLINE ENGINE R Noun Report Error! | گیسولین اِنجَن ۔ گیسولین موٹَر ۔ ایک اندرونی احتراقی اِنجَن جِس میں گیسو لین بطور ایندھن اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
1575 | gasoline(petrol) the tcnical name of the fraction of petroleum containing around five to eight carbon atoms naphtha R Phrase Report Error! | گیسولین پٹرول ، امریکہ میں پٹرول کو گیسولین کیا جاتا ہے پیٹرولیم کی وہ کسر جو پانچ سے آٹھ کاربنز پر مشتمل ہتی ہے ۔ |