Sr. | English Words | Urdu Words |
1881 | GASTROSCHISIS R Noun Report Error! | پیدائشی طور پر پردہ شکم کا مکمل طور پر بند نہ ہونا اور اس بنا پر پیٹ کے اعضاء کا غشائے مصلی سے باہر کو نکلا ہوا ہونا ۔ |
1882 | GASTROSCOPE R Noun Report Error! | معرے کا معائنہ کرنے کا آلہ |
1883 | GASTROSCOPE R Noun Report Error! | شِکم بین ۔ معدہ بین ۔ گیسٹروسکوپ ۔ معدہ کے اندرونی حِصّے کا معائنہ کَرنے کا آلہ ۔ |
1884 | GASTROSCOPE R Verb Report Error! | معدے کے معائنے کا آلہ ۔ |
1885 | GASTROSCOPE R Noun Report Error! | مِعدہ بین ۔ مِعدہ کا مُعائنہ کَرنے والا ایک آلہ ۔ اینڈوسَکوپ |