Sr. | English Words | Urdu Words |
1926 | GATE R Noun, Verb Report Error! | گیٹ ۔ ایک الیکٹرونک سوئچ جو ایک ڈیجیٹل سرکٹ کا بنیادی جزو ہے ۔ یہ الیکٹرونک آﺅٹ پٹ پیدا کرتا ہے ۔ |
1927 | gate 1 one of the three electrodes of a field effect transistor the gate is the connection that is used to control the behaviour of the transistor either by varying the gate voltage or the current through it R Phrase Report Error! | باب ، دربند ،۱، صرف ایک اوٹ پٹ کے ساتھ دور یا سرکٹ لیکن جس میں ان پٹ ایک سے زیادہ ہوتے ہیں ۲، ایک اشارہ یا سگنل جو بیشتر ازیں مقررہ وقت کے لیے دور کو عامل کرتا ہے یا اس وقت تک کہ دوسرا اشارہ وصول ہ جآئے موج کے حصوں کا انتخاب کرنے کا آلہ جو سرکٹ میں سے کرنۓ کے بہاﺅ کو کنٹرول کرتا ہے ۔ |
1928 | GATE ARRAY R Noun Report Error! | گیٹ ایرے ۔ چپ کی ایک خاص قسم جو لا جک گیٹز کے نان پیسیفک مجموعے کی حیثیت سے شروعات کرتی ہے ۔ |
1929 | GATE BILL R Noun Report Error! | اندر گریجویٹ طلبا کے بعد از وقت کالج آنے کی یادداشت ۔ وہ رقم جو اس کے جرمانہ میں عائد کی جائے ۔ |
1930 | GATE BOOT R Noun Report Error! | دروازے کے لئے لکڑیاں کاٹنے کاحق ۔ |