Sr. | English Words | Urdu Words |
1966 | GATEMAN R Noun Report Error! | دَربان ۔ پاسبان ۔ پہرے دار ۔ مُحافِظ ۔ |
1967 | GATEPOST R Noun Report Error! | ستُونِ دَر ۔ پھَاٹک کا بازو ۔ وہ کھَمبا یا ستُون جِس پَر دَروازہ گھُومتا ہے ۔ |
1968 | GATEWAY R Noun Report Error! | باب ۔ دَروازہ ۔ راستہ ۔ گُزرگاہ جو پھاٹک کے ذریعے بَند ہو جاۓ ۔ داخِل ہونے کا راستہ۔ |
1969 | GATEWAY R Noun, Adjective Report Error! | گیٹ وے ۔ ایک ڈیوائس جو مختلف کمیونییکیشنز پروٹوکول استعمال کرتے ہوئے نیٹ ورکس کو کنیکٹ کرتی ہے ۔ تاکہ ایک دوسرے تک معلومات پہنچائی جاسکیں ۔ |
1970 | GATHER R Verb Report Error! | اکٹھا ہونا یا کرنا ۔ جمع ہونا یا کرنا ۔ |