Sr. | English Words | Urdu Words |
2001 | GATING R Adjective Report Error! | اقامتی طلبہ کے لیے شام کے کسی مخصوص وقت کے بعد باہر جانے پر پابندی ۔
|
2002 | GATING CIRCUIT R Noun, Adjective Report Error! | گیٹنگ سرکٹ ۔ ایک الیکٹرونک سوئچ جس کا آﺅٹ پٹ یا تو آن ہے یا آف جن کا انحصار دو یا زائد ان پٹس حالتوں پر منحصر ہوتا ہے ۔ |
2003 | GATLING R Noun Report Error! | کئی نالوں والی مشین گن ۔ |
2004 | GATLING GUN R Noun Report Error! | گیٹلنگ گن ۔ امریکی موجَد گیٹلنگ کی ایجاد کَردہ پُرانی مشین گن جو ایک مَرکزی مَحور کے گِرد گھومنے والی نالیوں پَر مُشتَمِل ہوتی تھی ۔ |
2005 | GATLING-GUN R Noun Report Error! | مشین گن ۔ جو گیٹلنگ کی ایجاد تھی ۔ |