Sr. | English Words | Urdu Words |
2076 | GAULLISM R Noun Report Error! | گالزم ۔ فرانس میں جَنگِ عظیم دوم کے بعد چارلس ڈیگال کی رہنمائی میں اُبھرنے والی قدامت پسند سیاسی تحریک ۔ تحریک کے پیروکاروں کے اُصول اور طریق کار ۔ |
2077 | GAULLIST R Noun Report Error! | ڈیگالی ۔ چارلس ڈیگال کا حامی یا پیروکار ۔ |
2078 | GAULT R Noun Report Error! | جنوبی انگلستان کی ہری ریت نامی ریتیلے پتھر کی اُوپری اور نِچلی تہ کے درمیان مٹی اور چونا مِلی کھاد مٹی کے پرت ۔ |
2079 | GAULTER R Noun Report Error! | چکنی مٹی کھودنے والا ۔ |
2080 | GAULTHERIA R Noun Report Error! | گالتھیریا ۔ حشیشتہ البتول ۔ ہَری بھَری ۔ جِنس البتول کی سدا بہار جھاڑی ۔ امریکی جھاڑی ونٹر گرین ۔ |