Sr. | English Words | Urdu Words |
2226 | GEAR BOX R Noun Report Error! | گراری دان ۔ گیئر بکس ۔ دندانے دار پہیے کا حفاظتی خول ۔ موٹر گاڑی کے چلنے کا نظام ۔ |
2227 | GEAR BOX R Noun Report Error! | گیئر بکس ۔ گیئر دان ۔ دندانے دار پہیے کاخول ۔ |
2228 | GEAR DOWN R Idiom Report Error! | رفتار کم کرنا ۔ |
2229 | GEAR UP R Idiom Report Error! | رفتار تیز کرنا ۔ |
2230 | GEAR WHEEL R Noun Report Error! | گیئر پہیّہ ۔ گراری ۔ ایسا پہیہ جِس کے دندانے ہوں اور جو دوسرے ایسے پہیے کے دندانوں کے ساتھ جُڑ کَر حَرکَت کی تَرسیل کَر سکے ۔ |