Sr. | English Words | Urdu Words |
2296 | GEL FILTRATION R
Report Error! | جیل فلٹریشن ۔ ایک تکنیک جو مالیکیولز کو ان کے سائز کے مطابق الگ الگ کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہے ۔ اسے زیادہ تربائیو کیمسڑی میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ اس کے ذریعے پروٹینوں کے مالیکیولی قزن کا تعین کیا جاتا ہے اور پروٹینوں کو صاف کرتے ہیں ۔ |
2297 | GELANDESPRUNG R Noun Report Error! | جولائی جَست ۔ بَرف پَر پھِسَلنے کی ایک چال جِس میں پھِسَلنے والا نیچے جُھک کَر چھَڑیوں کے ذریعے جَست لگاتا ہے تا کہ رُکاوَٹ عبُور کَر سکے ۔ |
2298 | GELASTOCORIDAE R Adjective Report Error! | گیلا سٹو کوریڈا ۔ یک چنگلہ حشرات ۔ غوک حشرہ خاندان ۔ بہت کم معروف ہیں ۔ انٹینا چھپا ہوا ہوتا ہے ۔ آنکھیں بہت نمایاں اور اگلی ٹانگیں گیرندہ یعنی گرفت کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں ۔ نیم آبی حشرات ہیں ۔ |
2299 | GELATIFICATION R Noun Report Error! | جلاٹین زائی ۔ |
2300 | GELATIGENOUS R Adjective Report Error! | جلاٹین زا ۔ |