Sr. | English Words | Urdu Words |
2356 | GEM R Noun Report Error! | گرام کا مُخَفف ۔ |
2357 | GEM R Noun Report Error! | گوہر ، جواہر ، نگینے ، قیمتی پتھر ، بہت قیمتی چیز ، بہترین شے ۔ |
2358 | GEM POSITION R
Report Error! | جیم پوزیشن ۔ ایک ہی ایٹم کے مالیکیولوں کی پوزیشن کا تعین کرنا ۔ |
2359 | GEMARA R Noun Report Error! | قدیم عبرانی زُبان کی ایک تفسیر جو یہودی فِقہ تالمود کا دوسرا حِصَّہ ہے ۔ |
2360 | GEMARIC R Adjective Report Error! | طلمود کے آخری حصے سے متعلق ۔ |