Sr. | English Words | Urdu Words |
2421 | GEMOLOGY R Noun Report Error! | جواہریات ۔ عِلمُ الجواہر ۔ جواہر کا سائنسی مُطالِعہ ۔ |
2422 | GEMOT R Noun Report Error! | اجتماع ۔ خصوصاً انساف اور قانون سازی کے لئے ۔ |
2423 | GEMSBOK R Adjective Report Error! | جیمز بک ۔ غزال افریقہ ۔ بڑے قد و قامت کا ہرن ۔ سم شگافہ ۔ ممالیہ ۔ جنوب مغربی افریقہ میں پایا جاتا ہے ۔ اس کے سینگ لمبے سیدھے اور نوکدار ہوتے ہیں ۔ |
2424 | GEMSBOK R Noun Report Error! | غزالِ افریقہ ۔ جنوبی افریقہ کا ایک بڑا ہرن ۔ لَمبے سیدھے سینگ اور لَمبی گُچھے دار دُم والا ہرن ۔ |
2425 | GEMSHORN R Noun Report Error! | آرگن باجے کا ایک پردہ ۔ |