Sr. | English Words | Urdu Words |
2471 | GENE MUTATION R Noun Report Error! | تَبدُّل ۔ تَقلُّب ۔ نَسبہ ۔ کِسی جِین میں سالموں کی کیمیائی تَرکیب کی تَبدیلی کے باعث کِسی عضو میں نُمایاں تَبدیلی ۔ |
2472 | GENE POOL R Adjective Report Error! | جین پول ۔ ایک مخصوص نسل کی آبادی کے ایک مخصوص وقت میں جینز اور ان کی اشکال کا مجموعہ ۔ |
2473 | GENE RAL ECONOMICS R
Report Error! | عمومی معاشیات ۔ |
2474 | GENE SPLICING R Noun Report Error! | اِجسامِ نو کی نَسبی ساخت میں ردّوبدل کی غرض سے بیرونی اِجسام کے تولیدی مادّے کا ادخال ۔ ادخالِ موروثہ ۔ نوارثہ کاری ۔ |
2475 | GENE SPLICING R Adjective Report Error! | جین سپلائسنگ ۔ جین وابستگی ۔ ایک جین کی دوسرے جین کے ساتھ انزائمی وابستگی ۔ |