Sr. | English Words | Urdu Words |
2611 | GENERAL PURPOSE R Adjective Report Error! | کثیر المقاصد مختلف طریقوں سے کار آمد ۔ |
2612 | GENERAL PURPOSE COMPUTER R Noun Report Error! | جنرل پرپز کمپیوٹر ۔ ایک کمپیوٹر جو کسی بھی قسم کے حساب کتابی ٹاسک سر انجام دے جس کے لیے سافٹ ویئر دستیاب ہو ۔ پی سی جنرل پریز کمپیوٹر ہے ۔ |
2613 | GENERAL PURPOSE CONTROLLER R Noun Report Error! | جنرل پریز کنٹرولر ۔ ایک کنٹرولر جو کئی ایک استعمال کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہو ۔ |
2614 | GENERAL PURPOSE INTERFACE BUS R Noun Report Error! | جنرل پریز انٹرفیس بس ۔ ایک بس جسے کمپیوٹرز اور انڈسٹریل آٹومیشن ایکوپمنٹ کے درمیان معلومات کے تبادلے کے لیے تیار کیا گیا ہے ۔ |
2615 | GENERAL RESERVE R Adjective Report Error! | عام محفوظ فنڈ ۔ |