Sr. | English Words | Urdu Words |
2616 | GENERAL RESERVE FUND R
Report Error! | عام محفوظ فنڈ ۔ عام مد محفوظ ۔ |
2617 | GENERAL SCIENCE R Verb Report Error! | طبیعیات کیمیا اور حیاتیات کو ملا کر ایک مضمون کی شکل میں پڑھانا ۔ |
2618 | GENERAL SCLEROSIS R Noun Report Error! | تصلب عام |
2619 | GENERAL SEMANTICS R Noun Report Error! | عمومی معنویات ۔ اِشاروں کنائیوں ، علامات ، اُن کے جُملہ معنوں ، تعبیرات اور اَبہام سمیت انسانی رویّوں کے مُطالعے کا شعبہ ۔ |
2620 | GENERAL SERVANT R
Report Error! | ماما ۔ خدمت گار ۔ |