Sr. | English Words | Urdu Words |
2621 | GENERAL SERVANT R Noun Report Error! | نوکرانی جو ہر طرح کا کام کرتی ہے ۔ |
2622 | GENERAL SHIP R Noun Report Error! | ایسا جہاز جس پرنا آشنا لوگ مال لادتے ہیں ۔ |
2623 | general solution a solution to a differential equation containing arbitrary constants equal in number to the order 3 of the equation R Phrase Report Error! | عام حل فرقی سرمساوات کا ایک اسا حل جو غیر مخصوص مستقل پر مشتمل ہو ، ان مستقلات کی تعداد مساوات کے درجے کے برابر ہو ۔ |
2624 | GENERAL STAFF R Noun Report Error! | جنرل اسٹاف ۔ دفاعی افواج کے اعلیٰ افسران کا گروہ جو فوج کے کِسی ایک شعبے کے تقاضوں سے بالا تَر ہو کَر پوری قوم کے لیے دفاعی حِکمتِ عملی وضع کَریں ۔ |
2625 | GENERAL STORE R Noun Report Error! | جنرل اسٹور ۔ کریانہ دُکان ۔ عمومی دُکان ۔ کریانہ کی دُکان جِس میں بہت سی اِقسام کی اشیا بِکتی ہوں ۔ |