Sr. | English Words | Urdu Words |
2641 | GENERAL-PURPOSE R Adjective Report Error! | کثیر المقاصد ۔ مُختَلِف طریقوں سے کارآمد ۔ ایک سے زیادہ مقاصد کے لیے موزوں ۔ |
2642 | GENERALCY R Noun Report Error! | کِسی جَرنیل کا عہدہ ۔ رُتبہ ۔ کِسی جَرنیل کی مُدتِ مُلازمَت ۔ |
2643 | GENERALDELIVERY R Noun Report Error! | ذاتی تقسیمِ ڈاک ۔ ڈاک خانے کا شعبہ جِس میں ڈاک اُس وقت تک تقَسیم نہیں کی جاتی جب تک مکتوب الیہ خود آ کَر نہ لے جاۓ ۔ |
2644 | GENERALE R Noun Report Error! | فوجوں کو جمع کرنے کے لئے پہلی صدائے دہل ۔ |
2645 | GENERALIA R Noun Report Error! | عام اصول ۔ کے لئے ۔ |