Sr. | English Words | Urdu Words |
2701 | GENERATION R
Report Error! | پیدائش نسل ۔ |
2702 | GENERATION R Adjective Report Error! | جنریشن ۔ نسل ۔ پشت ۔ تولید ۔ انواع کی افزائش ۔ ایک ہی نوع کے افراد کا گروپ جو کم و بیش ایک ہی وقت میں پیدا ہوئے ہوں ۔ انسانوں میں تقریبا تیس سال کو ایک نسل کا دور قرار دیا جاتا ہے ۔ |
2703 | GENERATION R Noun Report Error! | تولید ، تخلیق ، نشوو نما ، اولاد ، نسل ، ایک قرن کے لوگ ۔ |
2704 | GENERATION R Noun Report Error! | جنریشن ۔ فائلوں کے سیٹ کے سٹور کیے ہوئے ورژنز میں تفریق کرنے کے لیے استعمال ہونے والا ایک تصور ۔ |
2705 | GENERATION GAP R Adjective Report Error! | مختلف نسلوں میں اقدار عقائد اور رویوں پر اختلافات اور غلط فہمیاں ۔ |