Sr. | English Words | Urdu Words |
2776 | GENETIC CLASSIFICATION R Noun Report Error! | تولیدی درجہ بندی ۔ نسلی درجہ بندی ۔ |
2777 | GENETIC CODE R Noun Report Error! | کروموسوم کے ڈی این اے مالیکیول پر وراثتی مادے کی ترتیب کو دیا گیا نام ۔ |
2778 | GENETIC CODE R Adjective Report Error! | جینیٹک کوڈ ۔ جینیاتی کوڈ ۔ وہ تسلسل جس کے ذریعے موروثی صفات ایک نسل سے دوسری نسل کو منتقل ہوتی ہیں ۔ اس کا اظہار خلیوں کے کروموسومز کی مالیکیولی ہیئت سے ہوتا ہے ۔ |
2779 | GENETIC CODE R Noun Report Error! | کَروموسوم کے ڈی این اے کے مالیکیُول میں جینیاتی مادّے کا ذخیرہ ہونے کے انداز کی تَرکیب کا نام ہے |
2780 | genetic code information which is the basis of all gene functions encoded as a linear sequence of the four nitrogenous bases that form part f the structure of dna R Phrase Report Error! | جینی کوڈ ، توالدی کوڈ ، وہ کوڈ جس کے ذریعہ خصوصیات ایک نسل سے دوسری نسل میں منتقل ہوی ہیں ۔ |