Sr. | English Words | Urdu Words |
2831 | GENEVA CONVENTION R Noun Report Error! | جنیوا کنونشن : ۱۸۶۴ء کا جنیوا میں ہونے والا بین الاقوامی معاہدہ جو جَنگی قیدیوں ، زخمیوں اور مُردہ سِپاہیوں اور متاٴثّرینِ جَنگ کے ساتھ ہمدردانہ سلوک سے مُتعلّق ہے ۔ |
2832 | GENEVA CROSS R Noun Report Error! | صلیبِ احمر ۔ ریڈکراس ۔ جنیوا کراس ۔ جنیوا صلیب ۔ پاکستان میں ہلالِ احمر مَرَوّج ھے ۔ |
2833 | GENEVA GOWN R Noun Report Error! | جنیوا چوغہ ۔ جنیوا جُبّہ ۔ جنیوا گاوٴن ۔ ایک ڈھیلا ڈھالا پوری آستین والا سیاہ جُبّہ جو پادری پہنتے ہیں ۔ |
2834 | GENEVAN R Adjective Report Error! | جنیوائی ۔ سوٹزرلینڈ کے شہر جنیوا سے مُتعلّق ۔ کالوینی عقیدے کا ۔ |
2835 | GENEVESE R Noun Report Error! | جنیوا کا باشندہ ۔ |