Sr. | English Words | Urdu Words |
2971 | GENTIAN R Noun Report Error! | جنشن ۔ زانطان ۔ کوشاد ۔ جِنس زانطانیہ کا جڑی بوٹیوں پَر مُشتَمِل پودا ۔ پکھان بید ۔ |
2972 | GENTIAN R Noun Report Error! | جنٹیانا ۔ چرائتہ ۔ ایک پودا جِس کا ست شامِل کرنے سے دوا بے حد کڑوی ہو جاتی ہے ۔ |
2973 | GENTIAN BITTER R Noun Report Error! | ایک مقوی دوا جو جنتیانا کی جڑ سے نکالی جاتی ہو ۔ |
2974 | GENTIAN LUTEA R Noun Report Error! | جنطیانہ کی جڑ ، یونان کے ایک بادشاہ جنطیوش کی طرف منسوب ہے ، یہ مقوی بدن ، تریاق سموم ، مدربول و حیض ، مقوی معدہ اور کاسر ریاح ہے |
2975 | GENTIAN VIOLET R Noun Report Error! | جامنی جنشن ۔ ایک قِسم کا عامل جو حیاتیاتی رَنگ دینے ، بطور اساس نُما تیزاب ۔ اور بطور کائی اور جراثیم کُش اِستعمال ہوتا ہے ۔ |