Sr. | English Words | Urdu Words |
26 | G.R.S R Noun Report Error! | جی آر ایس ؛ ایک قِسم کا مَصنوعی ربَڑ جو نِسبتاً کَم دَرجہ حَرارَت پَر تیار کیا جاتا ہے اور خاص طور پَر ٹائروں میں اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
27 | G.W R Noun Report Error! | ریڈیو سے کنٹرول کیے جانے والا اسلحہ ۔ |
28 | G1 R Adjective Report Error! | جی ون ۔ سیل سائیکل کا فیز جو کروموسوم کی نقل بننے سے پہلے اور بالواسطہ تقسیم سے تشکیل پانے والی ہیئت کے بعد آتا ہے ۔ |
29 | G2 R Adjective Report Error! | جی ٹو ۔ سیل سائیکل کا فیز جو آغاز خیطیت سے پہلے اور کروموسوم کی نقل بننے کے بعد آتا ہے ۔ |
30 | GA R Noun Report Error! | گیلیم کی کیمیائی علامت ۔ |