Sr. | English Words | Urdu Words |
3126 | GEOCKERMAN REGIME R Noun Report Error! | سورائیسَس کا ایک طَریقہ عِلاج |
3127 | GEOCRONOLOGY R Noun Report Error! | ارضی تاریخ ۔ ارضیاتی معلومات کے مُطالعہ سے مُتعیّن کَردہ زمین کی تاریخ ۔ |
3128 | GEOCYCLIC R Adjective Report Error! | گردش ارضی سے متعلق یا زمین کے گرد گردش کرنے والا ۔ |
3129 | GEODAESIA R Noun Report Error! | علم تقسین الارض ۔ |
3130 | GEODE R Noun Report Error! | گھگر ۔ ایسا کھوکھلا پَتھر جِس میں معدنی شے کی تہ جمی ہو ۔ ایسے پَتھر کا جوف ۔ |